83. Al-Mutaffifinالمطففين

Defrauding · Meccan · 36 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَۙ﴿1﴾

    1. وَيْلٌخرابی ہے
    2. لِّلْمُطَفِّفِيْنَکمی کرنے والوں کیلئے
    تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے
  2. الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَى النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ٘ۖ﴿2﴾

    1. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    2. اِذَاجب
    3. اكْتَالُوْاماپ کرلیں
    4. عَلَي النَّاسِلوگوں پر (سے)
    5. يَسْتَوْفُوْنَپورا بھر کرلیں
    جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں
  3. وَ اِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّ زَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَؕ﴿3﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. كَالُوْهُمْماپ کردیں وہ
    3. اَوْ وَّزَنُوْهُمْیا تول کردیں
    4. يُخْسِرُوْنَگھٹا کردیں
    اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں
  4. اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَۙ﴿4﴾

    1. اَلَاکیا نہیں
    2. يَظُنُّخیال کرتے
    3. اُولٰٓئِكَیہ لوگ
    4. اَنَّهُمْکہ وہ
    5. مَّبْعُوْثُوْنَاٹھائے جانے والے ہیں
    کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ ایک بڑے دن،
  5. لِیَوْمٍ عَظِیْمٍۙ﴿5﴾

    1. لِيَوْمٍ عَظِيْمٍایک بڑے دن
    یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟
  6. یَّوْمَ یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ﴿6﴾

    1. يَّوْمَدن
    2. يَقُوْمُکھڑے ہوں گے
    3. النَّاسُلوگ
    4. لِرَبِّرب کے سامنے
    5. الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
    اُس دن جبکہ سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
  7. كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِیْ سِجِّیْنٍؕ﴿7﴾

    1. كَلَّآہرگز نہیں
    2. اِنَّبیشک
    3. كِتٰبَاعمال نامہ
    4. الْفُجَّارِبدکاروں کا
    5. لَفِيْ سِجِّيْنٍالبتہ سجین میں
    ہرگز نہیں، یقیناً بد کاروں کا نامہ اعمال قید خانے کے دفتر میں ہے
  8. وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا سِجِّیْنٌؕ﴿8﴾

    1. وَمَآ اَدْرٰىكَاور کیا خبر ہے تجھے
    2. مَا سِجِّيْنٌکیا ہے سجین
    اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ قید خانے کا دفتر کیا ہے؟
  9. كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌؕ﴿9﴾

    1. كِتٰبٌایک دفتر
    2. مَّرْقُوْمٌلکھا ہوا
    ایک کتاب ہے لکھی ہوئی
  10. وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ﴿10﴾

    1. وَيْلٌخرابی
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
  11. الَّذِیْنَ یُكَذِّبُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِؕ﴿11﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يُكَذِّبُوْنَجھٹلاتے ہیں
    3. بِيَوْمِ الدِّيْنِروز جزا وسزا کو
    جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں
  12. وَ مَا یُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ اَثِیْمٍۙ﴿12﴾

    1. وَمَا يُكَذِّبُاور نہیں جھٹلاتے
    2. بِهٖٓاس کو
    3. اِلَّامگر
    4. كُلُّہر
    5. مُعْتَدٍحد سے بڑھ جانیوالا
    6. اَثِيْمٍگنہگار
    اور اُسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے
  13. اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَؕ﴿13﴾

    1. اِذَا تُتْلٰىجب پڑھی جائیں
    2. عَلَيْهِ اٰيٰتُنَااس پر ہماری آیتیں
    3. قَالَکہے
    4. اَسَاطِيْرُکہانیاں
    5. الْاَوَّلِيْنَپہلے
    اُسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں
  14. كَلَّا بَلْ١ٚ رَانَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿14﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. بَلْ ۫بلکہ
    3. رَانَزنگ پکڑ گیا ہے
    4. عَلٰي قُلُوْبِهِمْان کے دلوں پر
    5. مَّاجو
    6. كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے تھے
    ہرگز نہیں، بلکہ دراصل اِن لوگوں کے دلوں پر اِن کے برے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے
  15. كَلَّاۤ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَؕ﴿15﴾

    1. كَلَّآ اِنَّهُمْہرگز نہیں بیشک وہ
    2. عَنْ رَّبِّهِمْاپنے رب سے
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. لَّمَحْجُوْبُوْنَروک دئیے جائیں گے
    ہرگز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے رب کی دید سے محروم رکھے جائیں گے
  16. ثُمَّ اِنَّهُمْ لَصَالُوا الْجَحِیْمِؕ﴿16﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اِنَّهُمْبیشک وہ
    3. لَصَالُواداخل ہونیوالے
    4. الْجَحِيْمِجہنم
    پھر یہ جہنم میں جا پڑیں گے
  17. ثُمَّ یُقَالُ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَؕ﴿17﴾

    1. ثُمَّ يُقَالُپھر کہاجائے گا
    2. هٰذَا الَّذِيْیہ وہ جو کہ
    3. كُنْتُمْ بِهٖتم تھے اس کو
    4. تُكَذِّبُوْنَجھوٹ جانتے
    پھر اِن سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
  18. كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْاَبْرَارِ لَفِیْ عِلِّیِّیْنَؕ﴿18﴾

    1. كَلَّآہرگز نہیں
    2. اِنَّبیشک
    3. كِتٰبَاعمال نامہ
    4. الْاَبْرَارِنیک لوگ
    5. لَفِيْ عِلِّيِّيْنَالبتہ علیین میں
    ہرگز نہیں، بے شک نیک آدمیوں کا نامہ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے
  19. وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا عِلِّیُّوْنَؕ﴿19﴾

    1. وَمَآاور کیا
    2. اَدْرٰىكَتجھے خبر
    3. مَا عِلِّيُّوْنَکیا ہے علیین
    اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر؟
  20. كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌۙ﴿20﴾

    1. كِتٰبٌایک دفتر
    2. مَّرْقُوْمٌلکھا ہوا
    ایک لکھی ہوئی کتاب ہے
  21. یَّشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُوْنَۙ﴿21﴾

    1. يَّشْهَدُهُدیکھتے ہیں
    2. الْمُقَرَّبُوْنَنزدیک والے
    جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں
  22. اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍۙ﴿22﴾

    1. اِنَّ الْاَبْرَارَبیشک نیک بندے
    2. لَفِيْ نَعِيْمٍالبتہ نعمت آرام میں
    بے شک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے
  23. عَلَى الْاَرَآئِكِ یَنْظُرُوْنَۙ﴿23﴾

    1. عَلَي الْاَرَآئِكِتختوں پر
    2. يَنْظُرُوْنَدیکھتے ہوں گے
    اونچی مسندوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے
  24. تَعْرِفُ فِیْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِیْمِۚ﴿24﴾

    1. تَعْرِفُتو پہچان لے گا
    2. فِيْ وُجُوْهِهِمْان کے چہروں میں
    3. نَضْرَةَتروتازگی
    4. النَّعِيْمِنعمت کی
    ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے
  25. یُسْقَوْنَ مِنْ رَّحِیْقٍ مَّخْتُوْمٍۙ﴿25﴾

    1. يُسْقَوْنَانہیں پلائی جاتی ہے
    2. مِنْ رَّحِيْقٍخالص شراب
    3. مَّخْتُوْمٍسر بمہر
    ان کو نفیس ترین سر بند شراب پلائی جائے گی جس پر مشک کی مہر لگی ہوگی
  26. خِتٰمُهٗ مِسْكٌ١ؕ وَ فِیْ ذٰلِكَ فَلْیَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُوْنَؕ﴿26﴾

    1. خِتٰمُهٗاس کی مہر
    2. مِسْكٌ ۭمشک
    3. وَفِيْ ذٰلِكَاور اس میں
    4. فَلْيَتَنَافَسِچاہیے رغبت کریں
    5. الْمُتَنَافِسُوْنَرغبت کرنے والے
    جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اِس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں
  27. وَ مِزَاجُهٗ مِنْ تَسْنِیْمٍۙ﴿27﴾

    1. وَمِزَاجُهٗاس کی آمیزش
    2. مِنْ تَسْنِيْمٍتسنیم سے
    اُس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہوگی
  28. عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُوْنَؕ﴿28﴾

    1. عَيْنًا يَّشْرَبُایک چشمہ پیتے ہیں
    2. بِهَا الْمُقَرَّبُوْنَاس سے مقرب
    یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے
  29. اِنَّ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا كَانُوْا مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یَضْحَكُوْنَ٘ۖ﴿29﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اَجْرَمُوْاجرم کیا
    4. كَانُوْاتھے
    5. مِنَسے (پر)
    6. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    7. يَضْحَكُوْنَہنستے
    مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے
  30. وَ اِذَا مَرُّوْا بِهِمْ یَتَغَامَزُوْنَ٘ۖ﴿30﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. مَرُّوْاگزرتے
    3. بِهِمْان سے
    4. يَتَغَامَزُوْنَآنکھ مارتے
    جب اُن کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر اُن کی طرف اشارے کرتے تھے
  31. وَ اِذَا انْقَلَبُوْۤا اِلٰۤى اَهْلِهِمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِیْنَ٘ۖ﴿31﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. انْقَلَبُوْٓاوہ لوٹتے
    3. اِلٰٓى اَهْلِهِمُاپنے گھر والے
    4. انْقَلَبُوْالوٹتے
    5. فَكِهِيْنَہنستے (باتیں بناتے)
    اپنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے
  32. وَ اِذَا رَاَوْهُمْ قَالُوْۤا اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَضَآلُّوْنَۙ﴿32﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. رَاَوْهُمْانہیں دیکھتے
    3. قَالُوْٓاکہتے
    4. اِنَّ هٰٓؤُلَآءِبیشک یہ لوگ
    5. لَضَآلُّوْنَگمراہ (جمع)
    اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں
  33. وَ مَاۤ اُرْسِلُوْا عَلَیْهِمْ حٰفِظِیْنَؕ﴿33﴾

    1. وَمَآ اُرْسِلُوْااور نہیں بھیجے گئے
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. حٰفِظِيْنَنگہبان
    حالانکہ وہ اُن پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
  34. فَالْیَوْمَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنَ الْكُفَّارِ یَضْحَكُوْنَۙ﴿34﴾

    1. فَالْيَوْمَپس آج
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والے
    3. مِنَ الْكُفَّارِکافروں سے (پر)
    4. يَضْحَكُوْنَہنستے ہیں
    آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں
  35. عَلَى الْاَرَآئِكِ١ۙ یَنْظُرُوْنَؕ﴿35﴾

    1. عَلَيپر
    2. الْاَرَآئِكِ ۙتختوں
    3. يَنْظُرُوْنَدیکھتے ہیں
    مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں
  36. هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ۠ع﴿36﴾

    1. هَلْکیا
    2. ثُوِّبَبدلہ دیا گیا
    3. الْكُفَّارُکافر (جمع)
    4. مَاجو
    5. كَانُوْا يَفْعَلُوْنَوہ کرتے تھے
    مل گیا نا کافروں کو اُن حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے