86. At-Taariqالطارق

The Morning Star · Meccan · 17 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِۙ﴿1﴾

    1. وَالسَّمَآءِقسم آسمان کی
    2. وَالطَّارِقِاور رات کو آنے والے کی
    قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی
  2. وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الطَّارِقُۙ﴿2﴾

    1. وَمَآ اَدْرٰىكَاور تم نے کیا سمجھا
    2. مَاکیا ہے
    3. الطَّارِقُطارق
    اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟
  3. النَّجْمُ الثَّاقِبُۙ﴿3﴾

    1. النَّجْمُستارا
    2. الثَّاقِبُچمکتا ہوا
    چمکتا ہوا تارا
  4. اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَیْهَا حَافِظٌؕ﴿4﴾

    1. اِنْنہیں
    2. كُلُّ نَفْسٍکوئی جان
    3. لَّمَّامگر
    4. عَلَيْهَا حَافِظٌاس پر نگہبان
    کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو
  5. فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَؕ﴿5﴾

    1. فَلْيَنْظُرِچاہیے کہ دیکھے
    2. الْاِنْسَانُانسان
    3. مِمَّکس چیز سے
    4. خُلِقَپیدا کیا گیا
    پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے
  6. خُلِقَ مِنْ مَّآءٍ دَافِقٍۙ﴿6﴾

    1. خُلِقَپیدا کیا گیا
    2. مِنْسے
    3. مَّآءٍپانی
    4. دَافِقٍاچھلتا ہوا
    ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
  7. یَّخْرُجُ مِنْۢ بَیْنِ الصُّلْبِ وَ التَّرَآئِبِؕ﴿7﴾

    1. يَّخْرُجُنکلتا ہے
    2. مِنْۢسے
    3. بَيْنِ الصُّلْبِدرمیان پیٹھ
    4. وَالتَّرَآئِبِاور سینہ
    جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے
  8. اِنَّهٗ عَلٰى رَجْعِهٖ لَقَادِرٌؕ﴿8﴾

    1. اِنَّهٗبیشک وہ
    2. عَلٰيپر
    3. رَجْعِهٖدوبارہ لوٹانا
    4. لَقَادِرٌقادر
    یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے
  9. یَوْمَ تُبْلَى السَّرَآئِرُۙ﴿9﴾

    1. يَوْمَدن
    2. تُبْلَىجانچے جائیں گے
    3. السَّرَآئِرُراز
    جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگی
  10. فَمَا لَهٗ مِنْ قُوَّةٍ وَّ لَا نَاصِرٍؕ﴿10﴾

    1. فَمَاتو نہ
    2. لَهٗاس کیلئے
    3. مِنْ قُوَّةٍقوت سے
    4. وَّلَااور نہ
    5. نَاصِرٍمددگار
    اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا
  11. وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجْعِۙ﴿11﴾

    1. وَالسَّمَآءِقسم آسمان کی
    2. ذَاتِ الرَّجْعِبارش والا
    قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی
  12. وَ الْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِۙ﴿12﴾

    1. وَالْاَرْضِاور زمین کی
    2. ذَاتِ الصَّدْعِپھٹ جانے والی
    اور (نباتات اگتے وقت) پھٹ جانے والی زمین کی
  13. اِنَّهٗ لَقَوْلٌ فَصْلٌۙ﴿13﴾

    1. اِنَّهٗ لَقَوْلٌبیشک وہ کلام
    2. فَصْلٌفیصلہ کردینے والا
    یہ ایک جچی تلی بات ہے
  14. وَّ مَا هُوَ بِالْهَزْلِؕ﴿14﴾

    1. وَّمَااور نہیں
    2. هُوَوہ
    3. بِالْهَزْلِبیہودہ بات
    ہنسی مذاق نہیں ہے
  15. اِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًاۙ﴿15﴾

    1. اِنَّهُمْبیشک وہ
    2. يَكِيْدُوْنَتدبیر کرتے ہیں
    3. كَيْدًاتدبیر
    یہ لوگ چالیں چل رہے ہیں
  16. وَّ اَكِیْدُ كَیْدًاۚۖ﴿16﴾

    1. وَّاَكِيْدُاور میں تدبیر کرتا ہوں
    2. كَيْدًاایک تدبیر
    اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں
  17. فَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا۠ع﴿17﴾

    1. فَمَهِّلِپس ڈھیل دو
    2. الْكٰفِرِيْنَکافروں کو
    3. اَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًاڈھیل دو تھوڑی
    پس چھوڑ دو اے نبیؐ، اِن کافروں کو اک ذرا کی ذرا اِن کے حال پر چھوڑ دو