87. Al-A'laaالأعلى
The Most High · Meccan · 19 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ﴿1﴾
- سَبِّحِپاکیزگی بیان کر
- اسْمَ رَبِّكَاپنے رب کا نام
- الْاَعْلَىسب سے بلند
(اے نبیؐ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کروالَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰى۪ۙ﴿2﴾
- الَّذِيْجس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- فَسَوّٰىپھر ٹھیک کیا
جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیاوَ الَّذِیْ قَدَّرَ فَهَدٰى۪ۙ﴿3﴾
- وَالَّذِيْاور جس نے
- قَدَّرَاندازہ ٹھہرایا
- فَهَدٰىپھر راہ دکھائی
جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائیوَ الَّذِیْۤ اَخْرَجَ الْمَرْعٰى۪ۙ﴿4﴾
- وَالَّذِيْٓاور جس نے
- اَخْرَجَنکالا (اگایا)
- الْمَرْعٰىچارا
جس نے نباتات اگائیںفَجَعَلَهٗ غُثَآءً اَحْوٰىؕ﴿5﴾
- فَجَعَلَهٗپھر اسے کردیا
- غُثَآءًخشک
- اَحْوٰىسیاہ
پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیاسَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ﴿6﴾
- سَنُقْرِئُكَہم جلد پڑھائیں گے آپ کو
- فَلَاپھر نہ
- تَنْسٰٓىبھولیں گے آپ
ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گےاِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ وَ مَا یَخْفٰىؕ﴿7﴾
- اِلَّامگر
- مَاجو
- شَآءَ اللّٰهُ ۭاللہ چاہے
- اِنَّهٗبیشک
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- الْجَهْرَظاہر
- وَمَااور جو
- يَخْفٰىپوشیدہ
سوائے اُس کے جو اللہ چاہے، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جو کچھ پوشیدہ ہے اُس کو بھیوَ نُیَسِّرُكَ لِلْیُسْرٰىۚۖ﴿8﴾
- وَنُيَسِّرُكَاور ہم آپ کو سہولت دیں گے
- لِلْيُسْرٰىآسان طریقہ
اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیںفَذَكِّرْ اِنْ نَّفَعَتِ الذِّكْرٰىؕ﴿9﴾
- فَذَكِّرْپس سمجھادیں
- اِنْ نَّفَعَتِاگر نفع دے
- الذِّكْرٰىسمجھانا
لہٰذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہوسَیَذَّكَّرُ مَنْ یَّخْشٰىۙ﴿10﴾
- سَيَذَّكَّرُجلد سمجھ جائے گا
- مَنْ يَّخْشٰىجو ڈرتا ہے
جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گاوَ یَتَجَنَّبُهَا الْاَشْقَىۙ﴿11﴾
- وَيَتَجَنَّبُهَااور پہلوتہی کرے گا اس سے
- الْاَشْقَىبدبخت
اور اس سے گریز کریگا وہ انتہائی بد بختالَّذِیْ یَصْلَى النَّارَ الْكُبْرٰىۚ﴿12﴾
- الَّذِيْجو
- يَصْلَىداخل ہوگا
- النَّارَآگ میں
- الْكُبْرٰىبہت بڑی
جو بڑی آگ میں جائے گاثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰىؕ﴿13﴾
- ثُمَّپھر
- لَا يَمُوْتُنہ مرے گا
- فِيْهَااس میں
- وَلَا يَحْيٰياور نہ جئے گا
پھر نہ اس میں مرے گا نہ جیے گاقَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰىۙ﴿14﴾
- قَدْیقیناً
- اَفْلَحَاس نے فلاح پائی
- مَنْجو
- تَزَكّٰىپاک ہوا
فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کیوَ ذَكَرَ اسْمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰىؕ﴿15﴾
- وَذَكَرَاور یاد کیا
- اسْمَنام
- رَبِّهٖاپنا رب
- فَصَلّٰىپھر نماز پڑھی
اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھیبَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ﴿16﴾
- بَلْبلکہ
- تُؤْثِرُوْنَبڑھاتے ہو (ترجیح)
- الْحَيٰوةَزندگی
- الدُّنْيَادنیا
مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہووَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىؕ﴿17﴾
- وَالْاٰخِرَةُاور آخرت
- خَيْرٌبہتر
- وَّاَبْقٰىاور باقی رہنے والی
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہےاِنَّ هٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰىۙ﴿18﴾
- اِنَّبیشک
- هٰذَاوہ (یہ)
- لَفِيمیں
- الصُّحُفِصحیفے
- الْاُوْلٰىپہلے
یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھیصُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى۠ع﴿19﴾
- صُحُفِصحیفے
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- وَمُوْسٰىاور موسیٰ
ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں