85. Al-Buroojالبروج
The Constellations · Meccan · 22 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِۙ﴿1﴾
- وَالسَّمَآءِقسم آسمان کی
- ذَاتِ الْبُرُوْجِبرجوں والا
قسم ہے مضبوط قلعوں والے آسمان کیوَ الْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِۙ﴿2﴾
- وَالْيَوْمِاور دن کی
- الْمَوْعُوْدِوعدہ کئے ہوئے
اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہےوَ شَاهِدٍ وَّ مَشْهُوْدٍؕ﴿3﴾
- وَشَاهِدٍاور حاضر ہونیوالا
- وَّمَشْهُوْدٍاور جہاں حاضر ہوتے ہیں
اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کیقُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِۙ﴿4﴾
- قُتِلَہلاک کردئے گئے
- اَصْحٰبُوالے
- الْاُخْدُوْدِخندق (جمع)
کہ مارے گئے گڑھے والےالنَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِۙ﴿5﴾
- النَّارِآگ
- ذَاتِ الْوَقُوْدِایندھن والی
(اُس گڑھے والے) جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھیاِذْ هُمْ عَلَیْهَا قُعُوْدٌۙ﴿6﴾
- اِذْ هُمْجب وہ
- عَلَيْهَااس پر
- قُعُوْدٌبیٹھے تھے
جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھےوَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ﴿7﴾
- وَّهُمْاور وہ
- عَلٰي مَا يَفْعَلُوْنَپر جو وہ کرتے تھے
- بِالْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے ساتھ
- شُهُوْدٌدیکھتے
اور جو کچھ وہ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے اُسے دیکھ رہے تھےوَ مَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ﴿8﴾
- وَمَا نَقَمُوْااور نہیں بدلہ لیا
- مِنْهُمْان سے
- اِلَّآمگر
- اَنْکہ
- يُّؤْمِنُوْاوہ ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- الْعَزِيْزِزبردست
- الْحَمِيْدِتعریفوں والا
اور اُن اہل ایمان سے اُن کی دشمنی اِس کے سوا کسی وجہ سے نہ تھی کہ وہ اُس خدا پر ایمان لے آئے تھے جو زبردست اور اپنی ذات میں آپ محمود ہےالَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ﴿9﴾
- الَّذِيْوہ جو کہ
- لَهٗاسکے لئے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
- شَهِيْدٌسامنے (باخبر)
جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ رہا ہےاِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ﴿10﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ جو
- فَتَنُواتکلیفیں دیں
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع) مرد
- وَالْمُؤْمِنٰتِمومن عورتیں
- ثُمَّپھر
- لَمْ يَتُوْبُوْاانہوں نے توبہ نہ کی
- فَلَهُمْتو ان کے لئے
- عَذَابُعذاب
- جَهَنَّمَجہنم
- وَلَهُمْاور ان کے لئے
- عَذَابُعذاب
- الْحَرِيْقِجلنا
جن لوگوں نے مومن مردوں اور عورتوں پر ظلم و ستم توڑا اور پھر اس سے تائب نہ ہوئے، یقیناً اُن کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لیے جلائے جانے کی سزا ہےاِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۣؕ۬ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُؕ﴿11﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- لَهُمْان کے لئے
- جَنّٰتٌباغات
- تَجْرِيْجاری ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے سے
- الْاَنْهٰرُ ۀنہریں
- ذٰلِكَ الْفَوْزُیہ کامیابی
- الْكَبِيْرُبڑی
جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، یقیناً اُن کے لیے جنت کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یہ ہے بڑی کامیابیاِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ﴿12﴾
- اِنَّ بَطْشَبیشک پکڑ
- رَبِّكَتمہارا رب
- لَشَدِيْدٌبڑی سخت
درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہےاِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَ یُعِیْدُۚ﴿13﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- هُوَوہی
- يُبْدِئُپہلی بار پیدا کرتا ہے
- وَيُعِيْدُاور لوٹاتا ہے
وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گاوَ هُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ﴿14﴾
- وَهُوَ الْغَفُوْرُاور وہ بخشنے والا
- الْوَدُوْدُمحبت والا
اور وہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہےذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ﴿15﴾
- ذُو الْعَرْشِعرش والا (مالک)
- الْمَجِيْدُبڑی شان والا
عرش کا مالک ہے، بزرگ و برتر ہےفَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُؕ﴿16﴾
- فَعَّالٌکر ڈالنے والا
- لِّمَا يُرِيْدُجو وہ چاہے
اور جو کچھ چاہے کر ڈالنے والا ہےهَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِۙ﴿17﴾
- هَلْکیا
- اَتٰىكَتجھ تک آئی (پہنچی)
- حَدِيْثُبات
- الْجُنُوْدِلشکر (جمع)
کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟فِرْعَوْنَ وَ ثَمُوْدَؕ﴿18﴾
- فِرْعَوْنَ وَثَمُوْدَفرعون اور ثمود
فرعون اور ثمود (کے لشکروں) کی؟بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ﴿19﴾
- بَلِبلکہ
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- فِيْ تَكْذِيْبٍجھٹلانے میں
مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیںوَّ اللّٰهُ مِنْ وَّرَآئِهِمْ مُّحِیْطٌۚ﴿20﴾
- وَّاللّٰهُاور اللہ
- مِنْ وَّرَآئِهِمْانکے ہر طرف سے
- مُّحِيْطٌگھیرے ہوئے
حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہےبَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌۙ﴿21﴾
- بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌبلکہ وہ قرآن
- مَّجِيْدٌبڑی شان والا
(اُن کے جھٹلانے سے اِس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہےفِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ۠ع﴿22﴾
- فِيْمیں
- لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍلوح محفوظ
اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے