88. Al-Ghaashiyaالغاشية
The Overwhelming · Meccan · 26 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِؕ﴿1﴾
- هَلْکیا
- اَتٰىكَتمہارے پاس آئی
- حَدِيْثُبات
- الْغَاشِيَةِڈھانپنے والی
کیا تمہیں اُس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے؟وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌۙ﴿2﴾
- وُجُوْهٌکتنے منہ
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- خَاشِعَةٌذلیل و عاجز
کچھ چہرے اُس روز خوف زدہ ہونگےعَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌۙ﴿3﴾
- عَامِلَةٌعمل کرنے والے
- نَّاصِبَةٌمشقت اٹھانیوالے
سخت مشقت کر رہے ہونگےتَصْلٰى نَارًا حَامِیَةًۙ﴿4﴾
- تَصْلٰىداخل ہوں گے
- نَارًاآگ
- حَامِيَةًدہکتی ہوئی
تھکے جاتے ہونگے، شدید آگ میں جھلس رہے ہونگےتُسْقٰى مِنْ عَیْنٍ اٰنِیَةٍؕ﴿5﴾
- تُسْقٰىپلائے جائیں گے
- مِنْسے
- عَيْنٍچشمہ
- اٰنِيَةٍکھولتا ہوا
کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گالَیْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِیْعٍۙ﴿6﴾
- لَيْسَ لَهُمْنہیں ان کے لئے
- طَعَامٌکھانا
- اِلَّامگر
- مِنْ ضَرِيْعٍخار دار گھاس سے
خار دار سوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا اُن کے لیے نہ ہوگالَّا یُسْمِنُ وَ لَا یُغْنِیْ مِنْ جُوْعٍؕ﴿7﴾
- لَّا يُسْمِنُنہ موٹا کرے گی
- وَلَااور نہ
- يُغْنِيْبےنیاز کرے گی
- مِنْ جُوْعٍبھوک سے
جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائےوُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاعِمَةٌۙ﴿8﴾
- وُجُوْهٌکتنے منہ
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- نَّاعِمَةٌتر وتازہ
کچھ چہرے اُس روز با رونق ہوں گےلِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ﴿9﴾
- لِّسَعْيِهَااپنی کوشش سے
- رَاضِيَةٌخوش خوش
اپنی کار گزاری پر خوش ہونگےفِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ﴿10﴾
- فِيْ جَنَّةٍباغ میں
- عَالِيَةٍبلند
عالی مقام جنت میں ہوں گےلَّا تَسْمَعُ فِیْهَا لَاغِیَةًؕ﴿11﴾
- لَّا تَسْمَعُنہ سنیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَاغِيَةًبیہودہ بکواس
کوئی بیہودہ بات وہاں نہ سنیں گےفِیْهَا عَیْنٌ جَارِیَةٌۘ﴿12﴾
- فِيْهَااس میں
- عَيْنٌ جَارِيَةٌچشمہ بہتا ہوا
اُس میں چشمے رواں ہونگےفِیْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌۙ﴿13﴾
- فِيْهَا سُرُرٌاس میں تخت
- مَّرْفُوْعَةٌاونچے اونچے
اُس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گیوَّ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌۙ﴿14﴾
- وَّاَكْوَابٌاور آبخورے
- مَّوْضُوْعَةٌچنے ہوئے
ساغر رکھے ہوئے ہوں گےوَّ نَمَارِقُ مَصْفُوْفَةٌۙ﴿15﴾
- وَّنَمَارِقُاور غالیچے
- مَصْفُوْفَةٌبرابر بچھے ہوئے
گاؤ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گیوَّ زَرَابِیُّ مَبْثُوْثَةٌؕ﴿16﴾
- وَّزَرَابِيُّاور گدے
- مَبْثُوْثَةٌبکھرے ہوئے
اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گےاَفَلَا یَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَیْفَ خُلِقَتْٙ﴿17﴾
- اَفَلَا يَنْظُرُوْنَکیا وہ نہیں دیکھتے
- اِلَى الْاِبِلِاونٹ کی طرف
- كَيْفَکیسے
- خُلِقَتْپیدا کئے گئے
(یہ لوگ نہیں مانتے) تو کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے؟وَ اِلَى السَّمَآءِ كَیْفَ رُفِعَتْٙ﴿18﴾
- وَاِلَى السَّمَآءِاور آسمان کی طرف
- كَيْفَ رُفِعَتْکیسے بلند کیا گیا
آسمان کو نہیں دیکھتے کہ کیسے اٹھایا گیا؟وَ اِلَى الْجِبَالِ كَیْفَ نُصِبَتْٙ﴿19﴾
- وَاِلَى الْجِبَالِاور پہاڑ کی طرف
- كَيْفَکیسے
- نُصِبَتْکھڑے کئے گئے
پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے جمائے گئے؟وَ اِلَى الْاَرْضِ كَیْفَ سُطِحَتْٙ﴿20﴾
- وَاِلَى الْاَرْضِاور زمین کی طرف
- كَيْفَکیسے
- سُطِحَتْبچھائی گئی
اور زمین کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بچھائی گئی؟فَذَكِّرْ١ؕ۫ اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُذَكِّرٌؕ﴿21﴾
- فَذَكِّرْ ڜپس سمجھاتے رہیں
- اِنَّمَآ اَنْتَصرف آپ
- مُذَكِّرٌسمجھانے والے
اچھا تو (اے نبیؐ) نصیحت کیے جاؤ، تم بس نصیحت ہی کرنے والے ہولَسْتَ عَلَیْهِمْ بِمُصَۜیْطِرٍۙ﴿22﴾
- لَسْتَنہیں آپ
- عَلَيْهِمْان پر
- بِمُصَۜيْطِرٍداروغہ
کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہواِلَّا مَنْ تَوَلّٰى وَ كَفَرَۙ﴿23﴾
- اِلَّامگر
- مَنْجس نے
- تَوَلّٰىمنہ موڑا
- وَكَفَرَاور کفر کیا
البتہ جو شخص منہ موڑے گا اور انکار کرے گافَیُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الْعَذَابَ الْاَكْبَرَؕ﴿24﴾
- فَيُعَذِّبُهُ اللّٰهُپھر اسے عذاب دے گا اللہ
- الْعَذَابَعذاب
- الْاَكْبَرَبڑا
تو اللہ اس کو بھاری سزا دے گااِنَّ اِلَیْنَاۤ اِیَابَهُمْۙ﴿25﴾
- اِنَّبیشک
- اِلَيْنَآہماری طرف
- اِيَابَهُمْان کا لوٹنا
اِن لوگوں کو پلٹنا ہماری طرف ہی ہےثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا حِسَابَهُمْ۠ع﴿26﴾
- ثُمَّ اِنَّپھر بیشک
- عَلَيْنَاہم پر
- حِسَابَهُمْان کا حساب
پھر اِن کا حساب لینا ہمارے ہی ذمہ ہے