89. Al-Fajrالفجر
The Dawn · Meccan · 30 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْفَجْرِۙ﴿1﴾
- وَالْفَجْرِقسم فجر کی
قسم ہے فجر کیوَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ﴿2﴾
- وَلَيَالٍ عَشْرٍاور دس راتوں کی
اور دس راتوں کیوَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ﴿3﴾
- وَّالشَّفْعِاور جفت کی
- وَالْوَتْرِاور طاق کی
اور جفت اور طاق کیوَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ﴿4﴾
- وَالَّيْلِاور رات کی
- اِذَا يَسْرِجب چلے
اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہوهَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍؕ﴿5﴾
- هَلْکیا کیا
- فِيْمیں
- ذٰلِكَاس
- قَسَمٌقسم
- لِّذِيْ حِجْرٍہر عقل مند کے نزدیک
کیا اِس میں کسی صاحب عقل کے لیے کوئی قسم ہے؟اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ۪ۙ﴿6﴾
- اَلَمْکیا نہیں
- تَرَتم نے دیکھا
- كَيْفَکیسا
- فَعَلَمعاملہ کیا
- رَبُّكَتمہارا رب
- بِعَادٍعاد کے ساتھ
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے کیا برتاؤ کیااِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ۪ۙ﴿7﴾
- اِرَمَارم
- ذَاتِ الْعِمَادِستونوں والے
اونچے ستونوں والے عاد ارم کے ساتھالَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِ۪ۙ﴿8﴾
- الَّتِيْوہ جو
- لَمْ يُخْلَقْنہیں پیدا کیا گیا
- مِثْلُهَااس جیسا
- فِي الْبِلَادِشہروں میں
جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی تھی؟وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ۪ۙ﴿9﴾
- وَثَمُوْدَاور ثمود
- الَّذِيْنَجنہوں نے
- جَابُواکاٹے (تراشے)
- الصَّخْرَسخت پتھر
- بِالْوَادِوادی میں
اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں؟وَ فِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِ۪ۙ﴿10﴾
- وَفِرْعَوْنَاور فرعون
- ذِي الْاَوْتَادِمیخوں والا
اور میخوں والے فرعون کے ساتھ؟الَّذِیْنَ طَغَوْا فِی الْبِلَادِ۪ۙ﴿11﴾
- الَّذِيْنَوہ جو
- طَغَوْاسرکشی کی
- فِي الْبِلَادِشہروں میں
یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں بڑی سرکشی کی تھیفَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَ۪ۙ﴿12﴾
- فَاَكْثَرُوْابہت کیا
- فِيْهَااس میں
- الْفَسَادَفساد
اور ان میں بہت فساد پھیلایا تھافَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍۚۙ﴿13﴾
- فَصَبَّپس ڈالا
- عَلَيْهِمْان پر
- رَبُّكَتمہارا رب
- سَوْطَکوڑا
- عَذَابٍعذاب
آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیااِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِؕ﴿14﴾
- اِنَّ رَبَّكَبیشک تمہارا رب
- لَبِالْمِرْصَادِگھات میں
حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب گھات لگائے ہوئے ہےفَاَمَّا الْاِنْسَانُ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ رَبُّهٗ فَاَكْرَمَهٗ وَ نَعَّمَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَكْرَمَنِؕ﴿15﴾
- فَاَمَّا الْاِنْسَانُپس جو انسان
- اِذَا مَا ابْتَلٰىهُجب اس کو آزمائے
- رَبُّهٗاس کا رب
- فَاَكْرَمَهٗاس کو عزت دے
- وَنَعَّمَهٗاور اسے نعمت دے
- فَيَقُوْلُتو وہ کہے
- رَبِّيْٓمیرا رب
- اَكْرَمَنِمجھے عزت دی
مگر انسان کا حال یہ ہے کہ اس کا رب جب اُس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُسے عزت اور نعمت دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنا دیاوَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ﴿16﴾
- وَاَمَّآ اِذَااور جب
- مَا ابْتَلٰىهُاسے آزمائے
- فَقَدَرَاندازہ سے دیتا ہے
- عَلَيْهِاس پر
- رِزْقَهٗاس کا رزق
- فَيَقُوْلُتو وہ کہے
- رَبِّيْٓمیرا رب
- اَهَانَنِمجھے ذلیل کیا
اور جب وہ اُس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُس کا رزق اُس پر تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیاكَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُوْنَ الْیَتِیْمَۙ﴿17﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- بَلْبلکہ
- لَّا تُكْرِمُوْنَعزت نہیں کرتے
- الْيَتِيْمَیتیم
ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتےوَ لَا تَحٰٓضُّوْنَ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِۙ﴿18﴾
- وَلَااور نہیں
- تَحٰٓضُّوْنَرغبت دیتے
- عَلٰيپر
- طَعَامِکھانا
- الْمِسْكِيْنِمسکین
اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں اکساتےوَ تَاْكُلُوْنَ التُّرَاثَ اَكْلًا لَّمًّاۙ﴿19﴾
- وَتَاْكُلُوْنَاور تم کھاتے ہو
- التُّرَاثَمال میراث
- اَكْلًا لَّمًّاکھانا سمیٹ کر
اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہووَّ تُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّاؕ﴿20﴾
- وَّتُحِبُّوْنَاور محبت کرتے ہو
- الْمَالَمال
- حُبًّامحبت
- جَمًّابہت
اور مال کی محبت میں بری طرح گرفتار ہوكَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الْاَرْضُ دَكًّا دَكًّاۙ﴿21﴾
- كَلَّآ اِذَاہرگز نہیں۔ جب
- دُكَّتِپست کردی جائیگی
- الْاَرْضُزمین
- دَكًّا دَكًّاکوٹ کوٹ کر
ہرگز نہیں، جب زمین پے در پے کوٹ کوٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گیوَّ جَآءَ رَبُّكَ وَ الْمَلَكُ صَفًّا صَفًّاۚ﴿22﴾
- وَّجَآءَاور آئے گا
- رَبُّكَتمہارا رب
- وَالْمَلَكُاور (آئیں) فرشتے
- صَفًّا صَفًّاقطار در قطار
اور تمہارا رب جلوہ فرما ہوگا اِس حال میں کہ فرشتے صف در صف کھڑے ہوں گےوَ جِایْٓءَ یَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ١ۙ۬ یَوْمَئِذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ﴿23﴾
- وَجِايْٓءَاور لائی جائے
- يَوْمَئِذٍۢاس دن
- بِجَهَنَّمَجہنم میں
- يَوْمَئِذٍاس دن
- يَّتَذَكَّرُسوچے گا
- الْاِنْسَانُانسان
- وَاَنّٰى لَهُاور کہاں اس کیلئے
- الذِّكْرٰىسوچنا
اور جہنم اُس روز سامنے لے آئی جائے گی، اُس دن انسان کو سمجھ آئے گی اور اس وقت اُس کے سمجھنے کا کیا حاصل؟یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ قَدَّمْتُ لِحَیَاتِیْۚ﴿24﴾
- يَقُوْلُکہے گا
- يٰلَيْتَنِيْاے کاش
- قَدَّمْتُمیں نے پہلے بھیجا ہوتا
- لِحَيَاتِيْاپنی زندگی کیلئے
وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اِس زندگی کے لیے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا!فَیَوْمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌۙ﴿25﴾
- فَيَوْمَئِذٍپس اس دن
- لَّا يُعَذِّبُعذاب نہ دے گا
- عَذَابَهٗٓاس کا عذاب
- اَحَدٌکوئی
پھر اُس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیںوَّ لَا یُوْثِقُ وَ ثَاقَهٗۤ اَحَدٌؕ﴿26﴾
- وَّلَا يُوْثِقُاور نہ باندھ کر رکھے
- وَثَاقَهٗٓاس کا باندھنا
- اَحَدٌکوئی
اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیںیٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُۗۖ﴿27﴾
- يٰٓاَيَّتُهَااے
- النَّفْسُروح
- الْمُطْمَئِنَّةُاطمینان والی
(دوسری طرف ارشاد ہوگا) اے نفس مطمئن!ارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةًۚ﴿28﴾
- ارْجِعِيْٓلوٹ چل
- اِلٰى رَبِّكِاپنے رب کی طرف
- رَاضِيَةًراضی
- مَّرْضِيَّةًوہ تجھ سے راضی
چل اپنے رب کی طرف، اِس حال میں کہ تو (اپنے انجام نیک سے) خوش (اور اپنے رب کے نزدیک) پسندیدہ ہےفَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْۙ﴿29﴾
- فَادْخُلِيْپس داخل ہو
- فِيْمیں
- عِبٰدِيْمیرے بندے
شامل ہو جا میرے (نیک) بندوں میںوَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠ع﴿30﴾
- وَادْخُلِيْاور داخل ہو
- جَنَّتِيْمیری جنت
اور داخل ہو جا میری جنت میں