92. Al-Lailالليل
The Night · Meccan · 21 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ﴿1﴾
- وَالَّيْلِرات کی قسم
- اِذَا يَغْشٰىجب وہ ڈھانک لے
قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائےوَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ﴿2﴾
- وَالنَّهَارِاور دن کی
- اِذَاجب
- تَجَلّٰىوہ روشن ہو
اور دن کی جبکہ وہ روشن ہووَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ﴿3﴾
- وَمَااور جو
- خَلَقَاس نے پیدا کیا
- الذَّكَرَنر
- وَالْاُنْثٰٓىاور مادہ
اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیااِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ﴿4﴾
- اِنَّبیشک
- سَعْيَكُمْتمہاری کوشش
- لَشَتّٰىمختلف
درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیںفَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ﴿5﴾
- فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰىسو جس نے دیا
- وَاتَّقٰىاور پرہیزگاری اختیار کی
تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیاوَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿6﴾
- وَصَدَّقَاور سچ جانا
- بِالْحُسْنٰىاچھی بات کو
اور بھلائی کو سچ مانافَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰىؕ﴿7﴾
- فَسَنُيَسِّرُهٗپس ہم عنقریب اسے آسان کردیں گے
- لِلْيُسْرٰىآسانی
اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گےوَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ﴿8﴾
- وَاَمَّااور جو
- مَنْۢ بَخِلَجس نے بخل کیا
- وَاسْتَغْنٰىاور بےپروا رہا
اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتیوَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿9﴾
- وَكَذَّبَاور جھٹلایا
- بِالْحُسْنٰىاچھی بات کو
اور بھلائی کو جھٹلایافَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ﴿10﴾
- فَسَنُيَسِّرُهٗپس ہم عنقریب اسے آسان کردیں گے
- لِلْعُسْرٰىدشواری، سختی
اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گےوَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ﴿11﴾
- وَمَا يُغْنِيْاور نہ فائدہ دے گا
- عَنْهُ مَالُهٗٓاس کو اس کا مال
- اِذَاجب
- تَرَدّٰىوہ نیچے گرے گا
اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ﴿12﴾
- اِنَّبیشک
- عَلَيْنَاہم پر (ہمارا ذمہ)
- لَلْهُدٰىالبتہ راہ دکھانا
بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہےوَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى﴿13﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- لَنَاہمارے لئے
- لَلْاٰخِرَةَآخرت
- وَاور
- الْاُوْلٰىدنیا
اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیںفَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ﴿14﴾
- فَاَنْذَرْتُكُمْپس میں تمہیں ڈراتا ہوں
- نَارًا تَلَظّٰىآگ۔ بھڑکتی ہوئی
پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سےلَا یَصْلٰىهَاۤ اِلَّا الْاَشْقَىۙ﴿15﴾
- لَانہ
- يَصْلٰىهَآداخل ہوگا اس میں
- اِلَّا الْاَشْقَىمگر بدبخت
اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بختالَّذِیْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ﴿16﴾
- الَّذِيْ كَذَّبَجس نے جھٹلایا
- وَتَوَلّٰىاور منہ موڑا
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیراوَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ﴿17﴾
- وَسَيُجَنَّبُهَااور عنقریب اس سے بچالیا جائے گا
- الْاَتْقَىبڑاپرہیزگار
اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگارالَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ﴿18﴾
- الَّذِيْ يُؤْتِيْجو دیتا ہے
- مَالَهٗاپنا مال
- يَتَزَكّٰىپاک کرنے کو
جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہےوَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ﴿19﴾
- وَمَااور نہیں
- لِاَحَدٍکسی کے لئے
- عِنْدَهٗاس پر
- مِنْ نِّعْمَةٍنعمت (احسان) سے
- تُجْزٰٓىبدلہ دی جائے
اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اُسے دینا ہواِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ﴿20﴾
- اِلَّا ابْتِغَآءَمگر چاپئیے کہ
- وَجْهِ رَبِّهِاپنے رب کی رضا
- الْاَعْلٰىبلندو برتر
وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہےوَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠ع﴿21﴾
- وَلَسَوْفَاور عنقریب
- يَرْضٰىراضی ہوگا
اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا