93. Ad-Dhuhaaالضحى

The Morning Hours · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ الضُّحٰىۙ﴿1﴾

    1. وَالضُّحٰىقسم ہے دھوپ چڑھنے کی (آفتاب)
    قسم ہے روز روشن کی
  2. وَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ﴿2﴾

    1. وَالَّيْلِاور رات کی
    2. اِذَا سَجٰىجب چھا جائے
    اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے
  3. مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ﴿3﴾

    1. مَانہیں
    2. وَدَّعَكَآپ کو چھوڑا
    3. رَبُّكَآپ کا رب
    4. وَمَا قَلٰىاور نہ بیزار ہوا
    (اے نبیؐ) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا
  4. وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ﴿4﴾

    1. وَلَلْاٰخِرَةُاور پچھلی حالت
    2. خَيْرٌبہتر
    3. لَّكَآپ کیلئے
    4. مِنَ الْاُوْلٰىپہلی سے
    اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے
  5. وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ﴿5﴾

    1. وَلَسَوْفَاور عنقریب
    2. يُعْطِيْكَآپ کو عطا کریگا
    3. رَبُّكَآپ کا رب
    4. فَتَرْضٰىپس آپ راضی ہوجائیں گے
    اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
  6. اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪﴿6﴾

    1. اَلَمْکیا نہیں
    2. يَجِدْكَآپ کو پایا
    3. يَتِيْمًایتیم
    4. فَاٰوٰىپس ٹھکانہ دیا
    کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانا فراہم کیا؟
  7. وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪﴿7﴾

    1. وَاور
    2. وَجَدَكَآپ کو پایا
    3. ضَآلًّابیخبر
    4. فَهَدٰىتو ہدایت دی
    اور تمہیں ناواقف راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی
  8. وَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ﴿8﴾

    1. وَاور
    2. وَجَدَكَآپ کو پایا
    3. عَآئِلًامفلس
    4. فَاَغْنٰىتو غنی کردیا
    اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا
  9. فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ﴿9﴾

    1. فَاَمَّا الْيَتِيْمَپس جو یتیم
    2. فَلَا تَقْهَرْتو قہر نہ کر
    لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو
  10. وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ﴿10﴾

    1. وَاَمَّا السَّآئِلَاور جو سوال کرنیوالا
    2. فَلَا تَنْهَرْتو نہ جھڑک
    اور سائل کو نہ جھڑکو
  11. وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ع﴿11﴾

    1. وَاَمَّااور جو
    2. بِنِعْمَةِنعمت
    3. رَبِّكَاپنا رب
    4. فَحَدِّثْسو بیان کر
    اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو