94. Ash-Sharhالشرح

The Consolation · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ﴿1﴾

    1. اَلَمْ نَشْرَحْکیا نہیں کھول دیا
    2. لَكَآپ کے لئے
    3. صَدْرَكَآپ کا سینہ
    (اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟
  2. وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾

    1. وَوَضَعْنَااور ہم نے اتاردیا
    2. عَنْكَآپ سے
    3. وِزْرَكَآپ کا بوجھ
    اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا
  3. الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ﴿3﴾

    1. الَّذِيْٓ اَنْقَضَجس نے توڑدی
    2. ظَهْرَكَآپ کی پشت
    جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا
  4. وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ﴿4﴾

    1. وَاور
    2. رَفَعْنَاہم نے بلند کیا
    3. لَكَآپ کے لئے
    4. ذِكْرَكَآپ کا ذکر
    اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا
  5. فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ﴿5﴾

    1. فَاِنَّپس بیشک
    2. مَعَساتھ
    3. الْعُسْرِدشواری
    4. يُسْرًاآسانی
    پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
  6. اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ﴿6﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. مَعَساتھ
    3. الْعُسْرِدشواری
    4. يُسْرًاآسانی
    بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
  7. فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾

    1. فَاِذَاپس جب
    2. فَرَغْتَآپ فارغ ہوں
    3. فَانْصَبْمحنت کریں
    لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ
  8. وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ع﴿8﴾

    1. وَاور
    2. اِلٰى رَبِّكَاپنے رب کی طرف
    3. فَارْغَبْرغبت کریں
    اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو