96. Al-Alaqالعلق
The Clot · Meccan · 19 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ﴿1﴾
- اِقْرَاْپڑھئیے
- بِاسْمِنام سے
- رَبِّكَاپنے رب کے
- الَّذِيْ خَلَقَجس نے پیدا کیا
پڑھو (اے نبیؐ) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیاخَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍۚ﴿2﴾
- خَلَقَپیدا کیا
- الْاِنْسَانَانسان
- مِنْسے
- عَلَقٍجما ہوا
جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کیاِقْرَاْ وَ رَبُّكَ الْاَكْرَمُۙ﴿3﴾
- اِقْرَاْپڑھئیے
- وَرَبُّكَاور آپ کا رب
- الْاَكْرَمُبڑاکریم
پڑھو، اور تمہارا رب بڑا کریم ہےالَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِۙ﴿4﴾
- الَّذِيْوہ جس نے
- عَلَّمَسکھایا
- بِالْقَلَمِقلم سے
جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایاعَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْؕ﴿5﴾
- عَلَّمَ الْاِنْسَانَسکھایا انسان کو
- مَا لَمْ يَعْلَمْجو وہ نہ جانتا تھا
انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھاكَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤىۙ﴿6﴾
- كَلَّآہرگز نہیں
- اِنَّ الْاِنْسَانَبیشک انسان
- لَيَطْغٰٓىسرکشی کرتا ہے
ہرگز نہیں، انسان سرکشی کرتا ہےاَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰىؕ﴿7﴾
- اَنْ رَّاٰهُاگر اپنے تئیں دیکھے
- اسْتَغْنٰىبےپروا
اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہےاِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجْعٰىؕ﴿8﴾
- اِنَّبیشک
- اِلٰى رَبِّكَاپنے رب کی طرف
- الرُّجْعٰىلوٹنا ہے
پلٹنا یقیناً تیرے رب ہی کی طرف ہےاَرَءَیْتَ الَّذِیْ یَنْهٰىۙ﴿9﴾
- اَرَءَيْتَکیا آپ نے دیکھا
- الَّذِيْوہ جو
- يَنْهٰىروکتا ہے
تم نے دیکھا اُس شخص کوعَبْدًا اِذَا صَلّٰىؕ﴿10﴾
- عَبْدًاایک بندہ
- اِذَاجب
- صَلّٰىوہ نماز پڑھتا ہے
جو ایک بندے کو منع کرتا ہے جبکہ وہ نماز پڑھتا ہو؟اَرَءَیْتَ اِنْ كَانَ عَلَى الْهُدٰۤىۙ﴿11﴾
- اَرَءَيْتَبھلا دیکھو
- اِنْاگر
- كَانَہوتا
- عَلَي الْهُدٰٓىہدایت پر
تمہارا کیا خیال ہے اگر (وہ بندہ) راہ راست پر ہواَوْ اَمَرَ بِالتَّقْوٰىؕ﴿12﴾
- اَوْ اَمَرَیا حکم دیتا
- بِالتَّقْوٰىپرہیزگاری کا
یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو؟اَرَءَیْتَ اِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ﴿13﴾
- اَرَءَيْتَبھلا دیکھیں
- اِنْاگر
- كَذَّبَاس نے جھٹلایا
- وَتَوَلّٰىاور منہ موڑا
تمہارا کیا خیال ہے اگر (یہ منع کرنے والا شخص حق کو) جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟اَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ یَرٰىؕ﴿14﴾
- اَلَمْکیا نہ
- يَعْلَمْجانا
- بِاَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
- يَرٰىدیکھ رہا ہے
کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟كَلَّا لَئِنْ لَّمْ یَنْتَهِ١ۙ۬ لَنَسْفَعًۢا بِالنَّاصِیَةِۙ﴿15﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- لَئِنْ لَّمْ يَنْتَهِاگر نہ باز آیا
- لَنَسْفَعًۢاہم ضرور گھسیٹیں گے
- بِالنَّاصِيَةِپیشانی کے بالوں سے
ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گےنَاصِیَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍۚ﴿16﴾
- نَاصِيَةٍپیشانی
- كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍجھوٹی ۔ گنہگار
اُس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطا کار ہےفَلْیَدْعُ نَادِیَهٗۙ﴿17﴾
- فَلْيَدْعُتو بلالے
- نَادِيَهٗاپنی مجلس
وہ بلا لے اپنے حامیوں کی ٹولی کوسَنَدْعُ الزَّبَانِیَةَۙ﴿18﴾
- سَنَدْعُہم بلاتے ہیں
- الزَّبَانِيَةَپیادے
ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گےكَلَّا١ؕ لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠۩۩ع﴿19﴾
- كَلَّانہیں نہیں
- ۭ لَا تُطِعْهُاس کی بات نہ مان
- وَاسْجُدْاور سجدہ کر
- وَاقْتَرِبْاور نزدیک ہو
ہرگز نہیں، اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو