97. Al-Qadrالقدر
The Power, Fate · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِۚۖ﴿1﴾
- اِنَّآ اَنْزَلْنٰهُبیشک ہم نے یہ اتارا
- فِيْمیں
- لَيْلَةِ الْقَدْرِلیلۃ القدر (عزت والی رات)
ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہےوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ﴿2﴾
- وَمَآاور کیا
- اَدْرٰىكَآپ نے سمجھا
- مَاکیا ہے
- لَيْلَةُ الْقَدْرِلیلۃ القدر
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟لَیْلَةُ الْقَدْرِ١ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ﴿3﴾
- لَيْلَةُ الْقَدْرِلیلۃ القدر
- خَيْرٌبہتر
- مِّنْسے
- اَلْفِ شَهْرٍہزار مہینے
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہےتَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ﴿4﴾
- تَنَزَّلُاترتے ہیں
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- وَالرُّوْحُاور روح
- فِيْهَااس میں
- بِاِذْنِحکم سے
- رَبِّهِمْان کے رب کے
- مِنْسے
- كُلِّ اَمْرٍہر حکم
فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیںسَلٰمٌ١ۛ۫ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠ع﴿5﴾
- سَلٰمٌسلامتی
- ڕهِيَ حَتّٰىوہ۔ جب تک
- مَطْلَعِطلوع ہونا
- الْفَجْرِفجر (صبح)
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک