98. Al-Bayyinaالبينة
The Evidence · Medinan · 8 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لَمْ یَكُنِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ مُنْفَكِّیْنَ حَتّٰى تَاْتِیَهُمُ الْبَیِّنَةُۙ﴿1﴾
- لَمْ يَكُنِنہ تھے
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ جو کفر کیا
- مِنْسے
- اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- وَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرکین
- مُنْفَكِّيْنَباز آنے والے
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- تَاْتِيَهُمُآئے ان کے پاس
- الْبَيِّنَةُکھلی دلیل
اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے (وہ اپنے کفر سے) باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس دلیل روشن نہ آ جائےرَسُوْلٌ مِّنَ اللّٰهِ یَتْلُوْا صُحُفًا مُّطَهَّرَةًۙ﴿2﴾
- رَسُوْلٌرسول
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- يَتْلُوْا صُحُفًاپڑھتا ہے۔ صحیفے
- مُّطَهَّرَةًپاک
(یعنی) اللہ کی طرف سے ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائےفِیْهَا كُتُبٌ قَیِّمَةٌؕ﴿3﴾
- فِيْهَااس میں
- كُتُبٌلکھے ہوئے
- قَيِّمَةٌمضبوط
جن میں بالکل راست اور درست تحریریں لکھی ہوئی ہوںوَ مَا تَفَرَّقَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنَةُؕ﴿4﴾
- وَمَا تَفَرَّقَاور نہ جدا جدا ہوئے
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دئیے گئے
- اِلَّامگر
- مِنْۢ بَعْدِاسکے بعد
- مَاجب
- جَآءَتْهُمُانکے پاس آگئی
- الْبَيِّنَةُکھلی بات
پہلے جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی اُن میں تفرقہ برپا نہیں ہوا مگر اِس کے بعد کہ اُن کے پاس (راہ راست) کا بیان واضح آ چکا تھاوَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۙ۬ حُنَفَآءَ وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ وَ ذٰلِكَ دِیْنُ الْقَیِّمَةِؕ﴿5﴾
- وَمَآ اُمِرُوْٓااور نہ حکم دیا گیا
- اِلَّامگر
- لِيَعْبُدُوا اللّٰهَیہ کہ عبادت کریں اللہ کی
- مُخْلِصِيْنَخاص کرتے ہوئے
- لَهُ الدِّيْنَاسکے لئے دین
- حُنَفَآءَیک رخ
- وَيُقِيْمُوااور قائم کریں
- الصَّلٰوةَنماز
- وَيُؤْتُوااور ادا کریں
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَذٰلِكَاور یہ
- دِيْنُ الْقَيِّمَةِدین مضبوط
اور اُن کو اِس کے سوا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا کہ اللہ کی بندگی کریں اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے، بالکل یکسو ہو کر، اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ دیں یہی نہایت صحیح و درست دین ہےاِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِیَّةِؕ﴿6﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْابیشک جن لوگوں نے کفر کیا
- مِنْسے
- اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- وَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرکین
- فِيْمیں
- نَارِ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- ۭ اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمْوہ
- شَرُّ الْبَرِيَّةِبدترین مخلوق
اہل کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ یقیناً جہنم کی آگ میں جائیں گے اور ہمیشہ اس میں رہیں گے، یہ لوگ بد ترین خلائق ہیںاِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ﴿7﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- ۙ اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمْوہ
- خَيْرُ الْبَرِيَّةِبہترین مخلوق
جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، وہ یقیناً بہترین خلائق ہیںجَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ رَبَّهٗ۠ع﴿8﴾
- جَزَآؤُهُمْان کی جزا
- عِنْدَپاس
- رَبِّهِمْان کے رب کے
- جَنّٰتُباغ
- عَدْنٍہمیشہ رہنے والے
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَآاس میں
- اَبَدًاہمیشہ ہمیشہ
- ۭرَضِيَ اللّٰهُاللہ راضی ہوا
- عَنْهُمْان سے
- وَرَضُوْا عَنْهُاور وہ راضی اس سے
- ۭ ذٰلِكَ لِمَنْیہ ۔ اسکے لئے جو
- خَشِيَ رَبَّهٗڈرے اپنے رب سے
اُن کی جزا اُن کے رب کے ہاں دائمی قیام کی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی، وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے یہ کچھ ہے اُس شخص کے لیے جس نے اپنے رب کا خوف کیا ہو