Sunan An Nasai 194صحیح
جس وقت منی نکل جائے تو غسل کرنا ضروری ہے
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ زَائِدَةَ، ح وأَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَاللَّفْظُ لَهُ، أَنْبَأَنَاأَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ عَمِيلَةَ الْفَزَارِيِّ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال: كُنْتُ رَجُلًا مَذَّاءً، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِذَا رَأَيْتَ الْمَذْيَ فَتَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ، وَإِذَا رَأَيْتَ فَضْخَ الْمَاءِ فَاغْتَسِلْ.
علی (رض) کہتے ہیں کہ میں ایک ایسا آدمی تھا جسے کثرت سے مذی آتی تھی، تو میں نے ١ ؎، نبی اکرم ﷺ سے پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا : جب مذی دیکھو تو وضو کرلو، اور اپنا ذکر دھو لو، اور جب پانی (منی) کو کودتے دیکھو، تو غسل کرو ٢ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (تحفة الأشراف : ١٠٠٧٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی مقداد یا عمار کے واسطہ سے پوچھا، جیسا کہ حدیث نمبر : ١٥٢ ، ١٥٧ میں گزر چکا ہے۔ ٢ ؎: منی کا ذکر افادئہ مزید کے لیے ہے ورنہ جواب مذی کے ذکر ہی پر پورا ہوچکا تھا۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 194
It was narrated that ‘Ali said: “I was one who had a lot of prostatic discharge, so I asked the Prophet ﷺ and he said: ‘If you see Madhi (prostatic fluid) then perform Wudu’ and wash your penis, but if you see semen ejaculated, then perform Ghusl.” (Sahih)