Sunan An Nasai 195صحیح
عورت کے لئے احتلام کے حکم کا بیان
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، قال: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَرَى فِي مَنَامِهَا مَا يَرَى الرَّجُلُ، قَالَ: إِذَا أَنْزَلَتِ الْمَاءَ فَلْتَغْتَسِلْ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ سے اس عورت کے متعلق دریافت کیا جو اپنے خواب میں وہ چیز دیکھتی ہے جو مرد دیکھتا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا : جب وہ انزال کرے تو غسل کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحیض ٧ (٣١١) مطولاً ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٠٧ (٦٠١) مطولاً ، (تحفة الأشراف : ١١٨١) ، مسند احمد ٣/١٢١، ١٩٩، ٢٨٢، سنن الدارمی/الطھارة ٧٥ (٧٩١) بأطول من ھذا، ویأتی عندالمؤلف برقم : ٢٠٠ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 195
It was narrated from Anas that Umm Sulaim asked the Messenger of Allah ﷺ about a woman who sees in her dream something like a man sees. He said: “If water is released then let her perform Ghusl.” (Sahih)