Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 60

  1. وَ مَا ظَنُّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ۠ع﴿60﴾

    1. وَمَااور کیا
    2. ظَنُّخیال
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. يَفْتَرُوْنَگھڑتے ہیں
    5. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    6. الْكَذِبَجھوٹ
    7. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    8. اِنَّبیشک
    9. اللّٰهَاللہ
    10. لَذُوْ فَضْلٍفضل کرنے والا
    11. عَلَي النَّاسِلوگوں پر
    12. وَلٰكِنَّاور لیکن
    13. اَكْثَرَھُمْان کے اکثر
    14. لَا يَشْكُرُوْنَشکر نہیں کرتے
Translation · Aasan Quran
اور جو لوگ اللہ پر بہتان باندھتے ہیں روز قیامت کے بارے میں ان کا کیا گمان ہے ؟ اس میں شک نہیں کہ اللہ انسانوں کے ساتھ فضل کا معاملہ کرنے والا ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ شکر ادا نہیں کرتے۔