آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 25
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖۤ١٘ اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ﴿25﴾
- وَلَقَدْ اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
- نُوْحًانوح
- اِلٰيطرف
- قَوْمِهٖٓاس کی قوم
- اِنِّىْبیشک میں
- لَكُمْتمہارے لیے
- نَذِيْرٌڈرانے والا
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ : میں تمہیں اس بات سے صاف صاف آگاہ کرنے والا پیغمبر ہوں۔