آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 26
اَنْ لَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ﴿26﴾
- اَنْکہ
- لَّا تَعْبُدُوْٓانہ پرستش کرو تم
- اِلَّاسوائے
- اللّٰهَاللہ
- اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
- عَلَيْكُمْتم پر
- عَذَابَعذاب
- يَوْمٍ اَلِيْمٍدکھ دینے والا دن
Translation · Aasan Quran
کہ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو۔ یقین جانو مجھے تم پر ایک دکھ دینے والے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے۔