آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 72
قَالَتْ یٰوَیْلَتٰۤى ءَاَلِدُ وَ اَنَا عَجُوْزٌ وَّ هٰذَا بَعْلِیْ شَیْخًا١ؕ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عَجِیْبٌ﴿72﴾
- قَالَتْوہ بولی
- يٰوَيْلَتٰٓىاے خرابی (اے ہے)
- ءَاَلِدُکیا میرے بچہ ہوگا
- وَاَنَاحالانکہ میں
- عَجُوْزٌبڑھیا
- وَّھٰذَااور یہ
- بَعْلِيْمیرا خاوند
- شَيْخًابوڑھا
- اِنَّبیشک
- ھٰذَایہ
- لَشَيْءٌایک چیز (بات)
- عَجِيْبٌعجیب
Translation · Aasan Quran
وہ کہنے لگیں : ہائے ! کیا میں اس حالت میں بچہ جنوں گی کہ میں بوڑھی ہوں، اور یہ میرے شوہر ہیں جو خود بڑھاپے کی حالت میں ہیں ؟ واقعی یہ تو بڑی عجیب بات ہے۔