آسان قرآن
Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 16
وَ جَآءُوْۤ اَبَاهُمْ عِشَآءً یَّبْكُوْنَؕ﴿16﴾
- وَجَآءُوْٓااور وہ آئے
- اَبَاهُمْاپنے باپ کے پاس
- عِشَآءًاندھیرا پڑے
- يَّبْكُوْنَروتے ہوئے
Translation · Aasan Quran
اور رات کو وہ سب اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچ گئے۔