Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 17

  1. قَالُوْا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَ تَرَكْنَا یُوْسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا فَاَكَلَهُ الذِّئْبُ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَ لَوْ كُنَّا صٰدِقِیْنَ﴿17﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. يٰٓاَبَانَآاے ابا جان
    3. اِنَّاہم
    4. ذَهَبْنَادوڑنے گئے
    5. نَسْتَبِقُآگے نکلنے
    6. وَتَرَكْنَااور ہم نے چھوڑ دیا
    7. يُوْسُفَیوسف
    8. عِنْدَپاس
    9. مَتَاعِنَااپنا اسباب
    10. فَاَكَلَهُتو اسے کھا گیا
    11. الذِّئْبُبھیڑیا
    12. وَمَآاور نہیں
    13. اَنْتَتو
    14. بِمُؤْمِنٍباور کرنے والا
    15. لَّنَاہم پر
    16. وَلَوْ كُنَّااور خواہ ہوں ہم
    17. صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Aasan Quran
کہنے لگے : ابا جی ! یقین جانیے، ہم دوڑنے کا مقابلہ کرنے چلے گئے تھے، اور ہم نے یوسف کو اپنے سامان کے پاس چھوڑ دیا تھا، اتنے میں ایک بھیڑیا اسے کھا گیا۔ اور آپ ہماری بات کا یقین نہیں کریں گے، چاہے ہم کتنے ہی سچے ہوں۔