آسان قرآن
Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 71
قَالُوْا وَ اَقْبَلُوْا عَلَیْهِمْ مَّا ذَا تَفْقِدُوْنَ﴿71﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- وَاَقْبَلُوْااور انہوں نے منہ کیا
- عَلَيْهِمْان کی طرف
- مَّاذَاکیا ہے جو
- تَفْقِدُوْنَتم گم کر بیٹھے
Translation · Aasan Quran
انہوں نے ان کی طرف مڑ کر پوچھا کہ : کیا چیز ہے جو تم سے گم ہوگئی ہے ؟