آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 14
اِقْرَاْ كِتٰبَكَ١ؕ كَفٰى بِنَفْسِكَ الْیَوْمَ عَلَیْكَ حَسِیْبًاؕ﴿14﴾
- اِقْرَاْپڑھ لے
- كِتٰبَكَاپنی کتاب (نامہ اعمال)
- كَفٰىکافی ہے
- بِنَفْسِكَتو خود
- الْيَوْمَآج
- عَلَيْكَاپنے اوپر
- حَسِيْبًاحساب لینے والا
Translation · Aasan Quran
(کہا جائے گا کہ) لو پڑھ لو اپنا اعمال نامہ ! آج تم خود اپنا حساب لینے کے لیے کافی ہو۔