Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 20

  1. كُلًّا نُّمِدُّ هٰۤؤُلَآءِ وَ هٰۤؤُلَآءِ مِنْ عَطَآءِ رَبِّكَ١ؕ وَ مَا كَانَ عَطَآءُ رَبِّكَ مَحْظُوْرًا﴿20﴾

    1. كُلًّاہر ایک
    2. نُّمِدُّہم دیتے ہیں
    3. هٰٓؤُلَآءِان کو بھی
    4. وَهٰٓؤُلَآءِاور ان کو بھی
    5. مِنْسے
    6. عَطَآءِبخشش
    7. رَبِّكَتیرا رب
    8. وَاور
    9. مَا كَانَنہیں ہے
    10. عَطَآءُبخشش
    11. رَبِّكَتیرا رب
    12. مَحْظُوْرًاروکی جانے والی
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) جہاں تک (دنیا میں) تمہارے رب کی عطا کا تعلق ہے ہم ان کو بھی اس سے نوازتے ہیں، اور ان کو بھی (10) اور (دنیا میں) تمہارے رب کی عطا کسی کے لیے بند نہیں ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
10: یہاں عطا سے مراد دنیا کا رزق ہے یعنی مومن و کافر اور متقی اور فاسق ہر شخص کو دنیا میں اللہ تعالیٰ رزق عطا فرماتے ہیں، یہ رزق کسی پر بند نہیں۔