آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 29
وَ لَا تَجْعَلْ یَدَكَ مَغْلُوْلَةً اِلٰى عُنُقِكَ وَ لَا تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُوْمًا مَّحْسُوْرًا﴿29﴾
- وَاور
- لَا تَجْعَلْتو نہ رکھ
- يَدَكَاپنا ہاتھ
- مَغْلُوْلَةًبندھا ہوا
- اِلٰىتک۔ سے
- عُنُقِكَاپنی گردن
- وَاور
- لَا تَبْسُطْهَانہ اسے کھول
- كُلَّ الْبَسْطِپوری طرح کھولنا
- فَتَقْعُدَپھر تو بیٹھا رہ جائے
- مَلُوْمًاملامت زدہ
- مَّحْسُوْرًاتھکا ہوا
Translation · Aasan Quran
اور نہ تو (ایسے کنجوس بنو کہ) اپنے ہاتھ کو گردن سے باندھ کر رکھو، اور نہ (ایسے فضول خرچ کہ) ہاتھ کو بالکل ہی کھلا چھوڑ دو جس کے نتیجے میں تمہیں قابل ملامت اور قلاش ہو کر بیٹھنا پڑے۔