Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 30

  1. اِنَّ رَبَّكَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا۠ع﴿30﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. رَبَّكَتیرا رب
    3. يَبْسُطُفراخ کردیتا ہے
    4. الرِّزْقَرزق
    5. لِمَنْ يَّشَآءُجس کا وہ چاہتا ہے
    6. وَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہے
    7. اِنَّهٗبیشک وہ
    8. كَانَہے
    9. بِعِبَادِهٖاپنے بندوں سے
    10. خَبِيْرًۢاخبر رکھنے والا
    11. بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب جس کے لیے چاہتا ہے رزق میں وسعت عطا فرما دیتا ہے، اور (جس کے لیے چاہتا ہے) تنگی پیدا کردیتا ہے۔ یقین رکھو کہ وہ اپنے بندوں کے حالات سے اچھی طرح باخبر ہے، انہیں پوری طرح دیکھ رہا ہے۔