Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 75

  1. قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا﴿75﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَ لَمْکیا نہیں
    3. اَقُلْمیں نے کہا
    4. لَّكَتجھ سے
    5. اِنَّكَبیشک تو
    6. لَنْ تَسْتَطِيْعَہرگز نہ کرسکے گا
    7. مَعِيَمیرے ساتھ
    8. صَبْرًاصبر
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ آپ میرے ساتھ رہنے پر صبر نہیں کرسکیں گے ؟