Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 76

  1. قَالَ اِنْ سَاَلْتُكَ عَنْ شَیْءٍۭ بَعْدَهَا فَلَا تُصٰحِبْنِیْ١ۚ قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَّدُنِّیْ عُذْرًا﴿76﴾

    1. قَالَاس (موسی) نے کہا
    2. اِنْ سَاَلْتُكَاگر میں تم سے پوچھوں
    3. عَنْ شَيْءٍکسی چیز سے
    4. بَعْدَهَااس کے بعد
    5. فَلَا تُصٰحِبْنِيْتو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھنا
    6. قَدْ بَلَغْتَالبتہ تم پہنچ گئے
    7. مِنْ لَّدُنِّىْمیری طرف سے
    8. عُذْرًاعذر کو
Translation · Aasan Quran
موسیٰ بولے : اگر اب میں آپ سے کوئی بات پوچھوں تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیے۔ یقینا آپ میری طرف سے عذر کی حد کو پہنچ گئے ہیں۔