آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 97
فَمَا اسْطَاعُوْۤا اَنْ یَّظْهَرُوْهُ وَ مَا اسْتَطَاعُوْا لَهٗ نَقْبًا﴿97﴾
- فَمَا اسْطَاعُوْٓاپھر نہ کرسکیں گے
- اَنْکہ
- يَّظْهَرُوْهُاس پر چڑھیں
- وَاور
- مَا اسْتَطَاعُوْاوہ نہ لگا سکیں گے
- لَهٗاس میں
- نَقْبًانقب
Translation · Aasan Quran
چنانچہ (وہ دیوار ایسی بن گئی کہ) یاجوج ماجوج نہ اس پر چڑھنے کی طاقت رکھتے تھے، اور نہ اس میں کوئی سوراخ بنا سکتے تھے۔