آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 11
فَخَرَجَ عَلٰى قَوْمِهٖ مِنَ الْمِحْرَابِ فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ اَنْ سَبِّحُوْا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا﴿11﴾
- فَخَرَجَپھر وہ نکلا
- عَلٰيپاس
- قَوْمِهٖاپنی قوم
- مِنَسے
- الْمِحْرَابِمحراب
- فَاَوْحٰٓىتو اس نے اشارہ کیا
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- اَنْ سَبِّحُوْاکہ اس کی پاکیزگی بیان کرو
- بُكْرَةًصبح
- وَّعَشِيًّااور شام
Translation · Aasan Quran
چنانچہ وہ عبادت گاہ سے نکل کر اپنی قوم کے سامنے آئے، اور ان کو اشارے سے ہدایت دی کہ تم لوگ صبح و شام اللہ کی تسبیح کیا کرو۔