Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 134

  1. وَ لَوْ اَنَّاۤ اَهْلَكْنٰهُمْ بِعَذَابٍ مِّنْ قَبْلِهٖ لَقَالُوْا رَبَّنَا لَوْ لَاۤ اَرْسَلْتَ اِلَیْنَا رَسُوْلًا فَنَتَّبِعَ اٰیٰتِكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ نَّذِلَّ وَ نَخْزٰى﴿134﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. اَنَّآہم
    3. اَهْلَكْنٰهُمْانہیں ہلاک کردیتے
    4. بِعَذَابٍکسی عذاب سے
    5. مِّنْ قَبْلِهٖاس سے قبل
    6. لَقَالُوْاتو وہ کہتے
    7. رَبَّنَا لَوْاے ہمارے رب کیوں
    8. لَآ اَرْسَلْتَتونے نہ بھیجا
    9. اِلَيْنَاہماری طرف
    10. رَسُوْلًاکوئی رسول
    11. فَنَتَّبِعَتو ہم پیروی کرتے
    12. اٰيٰتِكَتیرے احکام
    13. مِنْ قَبْلِاس سے قبل
    14. اَنْ نَّذِلَّکہ ہم ذلیل ہوں
    15. وَنَخْزٰىاور ہم رسوا ہوں
Translation · Aasan Quran
اور اگر ہم انہیں اس (قرآن) سے پہلے ان کو کسی عذاب سے ہلاک کردیتے تو یہ لوگ کہتے کہ : ہمارے پروردگار ! آپ نے ہمارے پاس کوئی پیغمبر کیوں نہیں بھیجا، تاکہ ہم ذلیل اور رسوا ہونے سے پہلے آپ کی آیتوں کی پیروی کرتے ؟