آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 38
اِذْ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰۤى اُمِّكَ مَا یُوْحٰۤىۙ﴿38﴾
- اِذْجب
- اَوْحَيْنَآہم نے الہام کیا
- اِلٰٓىطرف۔ کو
- اُمِّكَتیری والدہ
- مَا يُوْحٰٓيجو الہام کرنا تھا
Translation · Aasan Quran
جب ہم نے تمہاری ماں سے وحی کے ذریعے وہ بات کہی تھی جو اب وحی کے ذریعے (تمہیں) بتائی جارہی ہے۔