Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 98

  1. اِنَّمَاۤ اِلٰهُكُمُ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ وَسِعَ كُلَّ شَیْءٍ عِلْمًا﴿98﴾

    1. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
    2. اِلٰهُكُمُتمہارا معبود
    3. اللّٰهُاللہ
    4. الَّذِيْوہ جو
    5. لَآنہیں
    6. اِلٰهَکوئی معبود
    7. اِلَّا هُوَاس کے سوا
    8. وَسِعَاسیع (محیط ہے)
    9. كُلَّ شَيْءٍہر شے
    10. عِلْمًاعلم
Translation · Aasan Quran
حقیقت میں تم سب کا معبود تو بس ایک ہی اللہ ہے، جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اس کا علم ہر چیز کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔