Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 1

  1. اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ مُّعْرِضُوْنَۚ﴿1﴾

    1. اِقْتَرَبَقریب آگیا
    2. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    3. حِسَابُهُمْان کا حساب
    4. وَهُمْاور وہ
    5. فِيْ غَفْلَةٍغفلت میں
    6. مُّعْرِضُوْنَمنہ پھیر رہے ہیں
Translation · Aasan Quran
لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا ہے، اور وہ ہیں کہ غفلت کی حالت میں منہ پھیرے ہوئے ہیں۔