Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 2

  1. مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنْ رَّبِّهِمْ مُّحْدَثٍ اِلَّا اسْتَمَعُوْهُ وَ هُمْ یَلْعَبُوْنَۙ﴿2﴾

    1. مَا يَاْتِيْهِمْان کے پاس نہیں آتی
    2. مِّنْ ذِكْرٍکوئی نصیحت
    3. مِّنْ رَّبِّهِمْان کے رب سے
    4. مُّحْدَثٍنئی
    5. اِلَّامگر
    6. اسْتَمَعُوْهُوہ اسے سنتے ہیں
    7. وَهُمْاور وہ
    8. يَلْعَبُوْنَکھیلتے ہیں (کھیلتے ہوئے)
Translation · Aasan Quran
جب کبھی ان کے پروردگار کی طرف سے نصیحت کی کوئی نئی بات ان کے پاس آتی ہے تو وہ اسے مذاق بنا بنا کر اس حالت میں سنتے ہیں۔