Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 105

  1. وَ لَقَدْ كَتَبْنَا فِی الزَّبُوْرِ مِنْۢ بَعْدِ الذِّكْرِ اَنَّ الْاَرْضَ یَرِثُهَا عِبَادِیَ الصّٰلِحُوْنَ﴿105﴾

    1. وَلَقَدْ كَتَبْنَااور تحقیق ہم نے لکھا
    2. فِي الزَّبُوْرِزبور میں
    3. مِنْۢ بَعْدِ الذِّكْرِنصیحت کے بعد
    4. اَنَّکہ
    5. الْاَرْضَزمین
    6. يَرِثُهَااس کے وارث
    7. عِبَادِيَمیرے بندے
    8. الصّٰلِحُوْنَنیک (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے زبور میں نصیحت کے بعد یہ لکھ دیا تھا کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے۔ (47)
Tafseer · Aasan Quran
47: یعنی آخرت میں ساری زمین پر کسی کافر کا کوئی حصہ نہیں ہوگا ؛ بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں ہی کو ملے گی۔