آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 12
فَلَمَّاۤ اَحَسُّوْا بَاْسَنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَرْكُضُوْنَؕ﴿12﴾
- فَلَمَّآپھر جب
- اَحَسُّوْاانہوں نے آہٹ پائی
- بَاْسَنَآہمارا عذاب
- اِذَا هُمْاس وقت وہ
- مِّنْهَااس سے
- يَرْكُضُوْنَبھاگنے لگے
Translation · Aasan Quran
چنانچہ جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ ایک دم وہاں سے بھاگنے لگے۔