آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 14
قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ﴿14﴾
- قَالُوْاوہ کہنے لگے
- يٰوَيْلَنَآہائے ہماری شامت
- اِنَّا كُنَّاہم بیشک تھے
- ظٰلِمِيْنَظالم
Translation · Aasan Quran
وہ کہنے لگے : ہائے ہماری کم بختی ! سچی بات ہے کہ ہم لوگ ہی ظالم تھے۔