Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 15

  1. فَمَا زَالَتْ تِّلْكَ دَعْوٰىهُمْ حَتّٰى جَعَلْنٰهُمْ حَصِیْدًا خٰمِدِیْنَ﴿15﴾

    1. فَمَا زَالَتْپس رہی
    2. تِّلْكَیہ
    3. دَعْوٰىهُمْان کی پکار
    4. حَتّٰىیہانتک کہ
    5. جَعَلْنٰهُمْہم نے انہیں کردیا
    6. حَصِيْدًاکٹی ہوئی کھیتی
    7. خٰمِدِيْنَبجھی ہوئی آگ
Translation · Aasan Quran
ان کی یہی پکار جارہی رہی یہاں تک کہ ہم نے ان کو ایک کٹی ہوئی کھیتی، ایک بجھی ہوئی آگ بنا کر رکھ دیا۔