آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 64
فَرَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَنْفُسِهِمْ فَقَالُوْۤا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَۙ﴿64﴾
- فَرَجَعُوْٓاپس وہ لوٹے (سوچ میں پڑھ گئے)
- اِلٰٓىطرف۔ میں
- اَنْفُسِهِمْاپنے دل
- فَقَالُوْٓاپھر انہوں نے کہا
- اِنَّكُمْبیشک تم
- اَنْتُمُتم ہی
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اس پر وہ لوگ اپنے دل میں کچھ سوچنے لگے، اور (اپنے آپ سے) کہنے لگے کہ : سچی بات تو یہی ہے کہ تم خود ظالم ہو۔