آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 98
اِنَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ حَصَبُ جَهَنَّمَ١ؕ اَنْتُمْ لَهَا وٰرِدُوْنَ﴿98﴾
- اِنَّكُمْبیشک تم
- وَمَااور جو
- تَعْبُدُوْنَتم پرستش کرتے ہو
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- حَصَبُایندھن
- جَهَنَّمَجہنم
- اَنْتُمْ لَهَاتم اس میں
- وٰرِدُوْنَداخل ہونے والے
Translation · Aasan Quran
(اے شرک کرنے والو !) یقین رکھو کہ تم اور جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو، وہ سب جہنم کا ایندھن ہیں۔ (46) تمہیں اسی جہنم میں جا اترنا ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
46: پتھر کے جن بتوں کی یہ مشرکین عبادت کرتے تھے ان کو بھی سزا کے طور پر نہیں بلکہ اس لئے جہنم میں ڈالا جائے گا تاکہ اس بات کا عملی مظاہرہ کیا جائے کہ جن بتوں کو تم خدا سمجھتے تھے وہ آخر کار کتنے بےبس ثابت ہوئے۔ 46: