Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 37

  1. لَنْ یَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَ لَا دِمَآؤُهَا وَ لٰكِنْ یَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْ١ؕ كَذٰلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰىكُمْ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ﴿37﴾

    1. لَنْ يَّنَالَہرگز نہیں پہنچتا
    2. اللّٰهَاللہ کو
    3. لُحُوْمُهَاان کا گوشت
    4. وَلَااور نہ
    5. دِمَآؤُهَاان کا خون
    6. وَلٰكِنْاور لیکن (بلکہ)
    7. يَّنَالُهُاس کو پہنچتا ہے
    8. التَّقْوٰيتقویٰ
    9. مِنْكُمْتم سے
    10. كَذٰلِكَاسی طرح
    11. سَخَّرَهَاہم نے انہیں مسخر کیا
    12. لَكُمْتمہارے لیے
    13. لِتُكَبِّرُواتاکہ تم بڑائی سے یاد کرو
    14. اللّٰهَاللہ
    15. عَلٰيپر
    16. مَا هَدٰىكُمْجو اس نے ہدایت دی تمہیں
    17. وَبَشِّرِاور خوشخبری دیں
    18. الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے نہ ان کا خون، لیکن اس کے پاس تمہارا تقوی پہنچتا ہے، اس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنا دئیے ہیں تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کرو کہ اس نے تمہیں ہدایت عطا فرمائی، اور جو لوگ خوش اسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، انہیں خوشخبری سنا دو۔