Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 39

  1. اُذِنَ لِلَّذِیْنَ یُقٰتَلُوْنَ بِاَنَّهُمْ ظُلِمُوْا١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى نَصْرِهِمْ لَقَدِیْرُۙ﴿39﴾

    1. اُذِنَاذن دیا گیا
    2. لِلَّذِيْنَان لوگوں کو
    3. يُقٰتَلُوْنَجن سے لڑتے ہیں
    4. بِاَنَّهُمْکیونکہ وہ
    5. ظُلِمُوْاان پر ظلم کیا گیا
    6. وَاِنَّاور بیشک
    7. اللّٰهَاللہ
    8. عَلٰي نَصْرِهِمْان کی مدد پر
    9. لَقَدِيْرُضرور قدرت رکھتا ہے
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں سے جنگ کی جارہی ہے، انہیں اجازت دی جاتی ہے (کہ وہ اپنے دفاع میں لڑیں) کیونکہ ان پر ظلم کیا گیا ہے، (23) اور یقین رکھو کہ اللہ ان کو فتح دلانے پر پوری طرح قادر ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
23: مکہ مکرمہ میں تیرا سال تک صبر وضبط کی تلقین کے بعد یہ پہلی آیت ہے جس میں مسلمانوں کو کافروں کے خلاف تلوار اٹھانے کی اجازت دی گئی، اس سے پہلے مسلمانوں کو کفار کے ظلم وستم کا کوئی جواب دینے کی اجازت نہیں تھی ؛ بلکہ ہر زیادتی پر صبر کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔