آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 13
ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍ۪﴿13﴾
- ثُمَّپھر
- جَعَلْنٰهُہم نے اسے ٹھہرایا
- نُطْفَةًنطفہ
- فِيْمیں
- قَرَارٍ مَّكِيْنٍمضبوط جگہ
Translation · Aasan Quran
پھر ہم نے اسے ٹپکی ہوئی بوند کی شکل میں ایک محفوظ جگہ پر رکھا۔ (10)
Tafseer · Aasan Quran
10: محفوط جگہ سے مراد رحم مادر ہے