Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 25

  1. اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلٌۢ بِهٖ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوْا بِهٖ حَتّٰى حِیْنٍ﴿25﴾

    1. اِنْ هُوَنہیں وہ۔ یہ
    2. اِلَّامگر
    3. رَجُلٌایک آدمی
    4. بِهٖجس کو
    5. جِنَّةٌجنون
    6. فَتَرَبَّصُوْاسو تم انتظار کرو
    7. بِهٖاس کا
    8. حَتّٰى حِيْنٍایک مدت تک
Translation · Aasan Quran
(رہا یہ شخص، تو) یہ اور کچھ نہیں ایک ایسا آدمی ہے جسے جنون لاحق ہوگیا ہے، اس لیے کچھ وقت تک اس کا انتظار کر کے دیکھ لو (کہ شاید اپنے حواس میں آجائے)