آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 26
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا كَذَّبُوْنِ﴿26﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- انْصُرْنِيْمیری مدد فرما
- بِمَااس پر
- كَذَّبُوْنِانہوں نے مجھے جھٹلایا
Translation · Aasan Quran
نوح نے کہا : یا رب ! ان لوگوں نے مجھے جس طرح جھوٹا بنایا ہے، اس پر تو ہی میری مدد فرما۔