آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 28
فَاِذَا اسْتَوَیْتَ اَنْتَ وَ مَنْ مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ فَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ نَجّٰىنَا مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ﴿28﴾
- فَاِذَاپھر جب
- اسْتَوَيْتَتم بیٹھ جاؤ
- اَنْتَتم
- وَمَنْاور جو
- مَّعَكَتیرے ساتھ (ساتھی)
- عَلَيپر
- الْفُلْكِکشتی
- فَقُلِتو کہنا
- الْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- الَّذِيْوہ جس نے
- نَجّٰىنَاہمیں نجات دی
- مِنَسے
- الْقَوْمِقوم
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
پھر جب تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں ٹھیک ٹھیک بیٹھ چکیں تو کہنا : شکر ہے اللہ کا جس نے ہمیں ظالم لوگوں سے نجات عطا فرمائی۔