آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 71
وَ لَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ اَهْوَآءَهُمْ لَفَسَدَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَنْ ذِكْرِهِمْ مُّعْرِضُوْنَؕ﴿71﴾
- وَلَوِاور اگر
- اتَّبَعَپیروی کرتا
- الْحَقُّحق (اللہ)
- اَهْوَآءَهُمْان کی خواہشات
- لَفَسَدَتِالبتہ درہم برہم ہوجاتا
- السَّمٰوٰتُآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضُاور زمین
- وَمَنْاور جو
- فِيْهِنَّان کے درمیان
- بَلْبلکہ
- اَتَيْنٰهُمْہم لائے ہیں ان کے پاس
- بِذِكْرِهِمْان کی نصیحت
- فَهُمْپھر وہ
- عَنْ ذِكْرِهِمْاپنی نصیحت سے
- مُّعْرِضُوْنَروگردانی کرنے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور اگر حق ان کی خواہشات کے تابع ہوجاتا تو آسمان اور زمین اور ان میں بسنے والے سب برباد ہوجاتے۔ نہیں، بلکہ ہم ان کے پاس خود ان کے لیے نصیحت کا سامان لے کر آئے ہیں، اور وہ ہیں کہ خود اپنی نصیحت سے منہ موڑے ہوئے ہیں۔