آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 99
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِۙ﴿99﴾
- حَتّيٰٓیہانتک کہ
- اِذَا جَآءَجب آئے
- اَحَدَهُمُان میں کسی کو
- الْمَوْتُموت
- قَالَکہتا ہے
- رَبِّاے میرے رب
- ارْجِعُوْنِمجھے واپس بھیج دے
Translation · Aasan Quran
یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی پر موت آکھڑی ہوگی تو وہ کہے گا کہ : میرے پروردگار ! مجھے واپس بھیج دیجیے۔