آسان قرآن
Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 15
قُلْ اَذٰلِكَ خَیْرٌ اَمْ جَنَّةُ الْخُلْدِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ كَانَتْ لَهُمْ جَزَآءً وَّ مَصِیْرًا﴿15﴾
- قُلْفرما دیں
- اَذٰلِكَکیا یہ
- خَيْرٌبہتر
- اَمْیا
- جَنَّةُ الْخُلْدِہمیشگی کے باغ
- الَّتِيْجو۔ جس
- وُعِدَوعدہ کیا گیا
- الْمُتَّقُوْنَپرہیزگار (جمع)
- كَانَتْوہ ہے
- لَهُمْان کے لیے
- جَزَآءًجزا (بدلہ)
- وَّمَصِيْرًالوٹ کر جانے کی جگہ
Translation · Aasan Quran
کہو کہ یہ انجام بہتر ہے یا ہمیشہ رہنے والی جنت، جس کا وعدہ متقی لوگوں سے کیا گیا ہے ؟ وہ ان کے لیے انعام ہوگی، اور ان کا آخری انجام