آسان قرآن
Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 16
لَهُمْ فِیْهَا مَا یَشَآءُوْنَ خٰلِدِیْنَ١ؕ كَانَ عَلٰى رَبِّكَ وَعْدًا مَّسْئُوْلًا﴿16﴾
- لَهُمْان کے لیے
- فِيْهَااس میں
- مَا يَشَآءُوْنَجو وہ چاہیں گے
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- كَانَہے
- عَلٰي رَبِّكَتمہارے رب کے ذمے
- وَعْدًاایک وعدہ
- مَّسْئُوْلًامانگا ہوا
Translation · Aasan Quran
وہاں انہیں ہمیشہ ہمیشہ بستے ہوئے ہر وہ چیز ملے گی جو وہ چاہیں گے۔ یہ وہ ذمہ دارانہ وعدہ ہے جو تمہارے رب نے اپنے اوپر لازم کرلیا ہے۔